And then you came…..

I was happy and then you cameAlong with you, you brought a rain,A rain that poisoned all my saneLike it was laced with wolf bane, Though your head gets wrinkled in disdainBut you still worth to me, a million Jane,I’m ready to accept you my suzerainAnd you can’t even feel that tear strain, I ask… Read More And then you came…..

توضیح

یہ پھول دیکھ رہے ہو یہ اُس کی باتیں تھیںآنکھوں میں نمی لیے لب سے مسکراتی تھی یہ نہیں، وہ نہیں، نہیں نہیں، کبھی نہیںشاید کِسی سے عہدِ وفا تھا جو نبھاتی تھی کِسی سے محبت تھی اُسے اور وہ میں نہیں تھایہ بات حد سے زیادہ مجھے ستاتی تھی میں نہیں تو کوئی اور… Read More توضیح

آدمی شناس لوگوں کے نام

یہ جو آدمی شناس بنے پھرتے ہیں لوگکوئی پوچھے، تم نے دیکھا ہے کبھی آبگینوں میں عجب معاملہ ہے اُن لوگوں کا کہ جن کونظر آتے ہیں چہرے کے پُجاری پاک بینوں میں ہو سکے تو کوئی جا کے اُن کو سمجھائےکبھی ناپا نہیں کرتے محبت کو مہینوں میں تم کو میسر تو ہے دلکشی… Read More آدمی شناس لوگوں کے نام

اُس کے بعد کیا

میٹرک، ایف-ایس-سی, انجینرنگ، ماسٹرز، شاید کر لوں ایک دن پی- ایچ -ڈیہوں گے میرے ‘پیپرز’ پبلش پھر اُس بعد کیاِمِل جائے گی اچھی نوکری، تنخوا ہو گی لاکھوں میںہوں گے میرے بیوی بچے پھر اُس کے بعد کیا سب خواب ہوں گے سچ میرے، ہر دعا مقبولگر ہو گئی یہ بھی خواہش پوری پھر اُس… Read More اُس کے بعد کیا

ہنسا کرتے تھے۔۔۔

ہنسا کرتے تھے دیکھ کر دُنیا میں عاشقاب دُنیا کو ہی ہم پے ہنسی آنے لگیدُنیا کی طرح ہم بھی سن لیتے تھے پراب نصرت کی ہر قوالی سمجھ آنے لگی طعنے، تہمت، تنہائی سبھی دوست کر لیےاک تیری یاد ہے بس جو ستانے لگیلپٹی ہے تیری یاد مانند امربیلاور دیمک کی طرح چاٹ کھانے… Read More ہنسا کرتے تھے۔۔۔

دستورِ جہاں

کھلی آنکھ جب سے عجب دستورِ جہاں دیکھا انسان کے سامنے جھکا انساں دیکھا بخشا تھا جس نے رُتبہ مسجود ملائک اسی کی ہستی سے ناواقف و نا انجاں دیکھا دیا جس نے نکال بہشت سے آدم کو ابنِ آدم کو اُسی راستے پے رواں دیکھا کیوں کر ہو احمد گلہ خدا سے کہ جب… Read More دستورِ جہاں